مذہبی کشیدگی پیدا کی کوشش ناکام 15 پر بوگس کال کر کے بتایا گیا ہے کہ میرے گھر کو اگ لگائی گئی ہےپولیس کے موقع پر پہنچی اطلاع جھوٹی نکلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مذہبی منافرت پھیلانے والے کو حوالات میں بند کر دیا

جڑانوالہ فاروق انجم مسیح کی مذہبی رنگ دیکھ کر کشیدگی بڑھانے کی کوشش ناکام
ون فائو پر بوگس کال کر کے بتایا گیا ہے کہ میرے گھر کو اگ لگائی گئی ہے
سٹی پولیس جڑاوالہ کال وصول کرتے ہی موقع پر پہنچی تو کال بوگس نکلی
تھانہ سٹی پولیس نے فاروق انجم مسیح کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا
جی پولیس کی بروقت کاروائی نے جڑاوالہ کو بڑے سانحہ سے بچا لیا مذہبی کشیدگی پیدا کی کوشش ناکام 15 پر بوگس کال کر کے بتایا گیا ہے کہ میرے گھر کو اگ لگائی گئی ہےپولیس کے موقع پر پہنچی اطلاع جھوٹی نکلی   پولیس نے مقدمہ درج کرکے مذہبی منافرت پھیلانے والے کو حوالات  میں بند کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں