جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا نابینا شخص کو پانی میں دھکا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ویڈیو وائرل ہونے پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج ناصر محمود ستی فوری ایکشن‘ واقعہ کے ذمہ داروں کو گرفتار کر لیا گیا
ڈی پی او جنوبی وزیرستان لوئر فرمان اللہ نے آر پی کی ہدایات پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کو گرفتار کر کے وانا سٹی تھانہ منتقل کردیا گیا
سیلابی پانی میں پھینکے جانیوالے شخص کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقہ زرمیلن سے ہے