شیرشاہ میں شادی کے شادیانوں کے بعد گھر میں لٹیروں کی انٹری
ولیمے کے روز ہی تین دلہنوں کا جہیز میں آیا سونا سمیٹ کر ملزمان فرار
17 لاکھ روپے کیش بھی ملزمان چوری کی واردات میں لے اڑے
واقع کا مقدمہ شیرشاہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس
مجموعی طور پر گھر سے چوری شدہ طلائی زیورات اور نقدی کا تخمینہ لگا لیا گیا 72 لاکھ روپے کا نقصان۔اہل خانہ
خاندان کے تمام افراد تین جوڑوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیئے گئے ہوئے تھے۔اہل خانہ
گھر واپس آئے تھے گھر کا صفایا ہوچکا تھا۔اہل خانہ
واردات کے بعد مدد گار 15 کو اطلاع دی گئی۔اہل خانہ