کراچی:بھینس کالونی میں شہری سے مبینہ ڈکیتی واردات،اور وائرل ویڈیو کا معاملہ
ایس ایس پی ملیر کا نوٹس، پولیس اہلکار کو معطل کردیا،
ویڈیو میں اہلکار علی گوپانگ حیل و حجت سے کام لے رہا ہے،پولیس اہلکار کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کی جائے گی، ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی شہری کے ساتھ ڈکیتی کے واقعہ کا تھانہ سکھن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے