آزادکشمیر انتخابات 2021 سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
مظفرآباد: تحریک انصاف کے امیدوار اسمبلی چوہدری شہزاد کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج
مظفرآباد: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ورکرز کی جانب سے ناجائز اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی گئی
مظفرآباد: چوہدری شہزاد، ظہور مغل،ممتاز مغل ایف آئی آر میں نامزد
مظفرآباد: ڈنہ مغلاں میں ایک کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو کسی قسم کی کوئی پیشگی اطلاع یا نوٹس نہیں دیا گیا