خواجہ سراوں سے مبینہ اجتمائی زیادتی کیس سراؤں ساتھیوں کو بچانے کے لئے تھانے پر حملہ پولیس پر پتھراو پولیس اہلکار رات گئے تھانے لے گئے ۔خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ مکمل بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دیدیا

گجرات میں خواجہ سراوں سے مبینہ اجتمائی زیادتی کیس سراؤں اپنے ساتھیوں کو بچانے کے لئے کھاریاں تھانے پر حملہ پولیس پر پتھراو، رات کو دوران گشت پولیس ملازمین سے تو تکرار ہوئی ملازمین تھانے لے گئے ۔اوررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے بعد خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ مکمل بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دیدی خواجہ سراؤں کا ڈی ایس پی آفس اور خدمت مرکز کا گھیراؤ کیا خواجہ سراؤں کی تور پھوڑ، تھانہ کا سامان جی ٹی روڈ پر نکال کر احتجاجی مظاہرہ پولیس احتجاج رکوانے میں مکمل طور پر ناکام کھاریاں پولیس خواجہ سراوں کے بے بس دیکھائی دیتی تھانہ صدر کھاریاں کے سامنے خواجہ سراوں کا احتجاج جی ٹی روڈ بلاک خواجہ سراوں کے ساتھ زیادتی پر ڈی پی او سید اسد مظفر کا نوٹس کھاریاں جی ٹی روڈ ٹریفک کے لئے بحال کر دی گئی تمام ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کردیا گیا خواجہ سراوں کا میڈیکل کروانے کا حکم دیا ہے ڈ
ذمہ دار پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
تمام ذمہ دار پولیس ملازمین کو چارج شیٹ کر دیا گیا ہے
خواجہ سراوں کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں