منشیات کی فروخت میں ناکامی پر شوکاز ملنے سے دلبرداشتہ ہوکر ایس ایچ او ٹنڈوجام نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ناکام انہیں نہر سے نکال کر بچا لیا۔

ایس ایچ او ٹنڈوجام نے دل برداشتہ ہو کر نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کر لی۔انسپکٹر اسلم خانزادہ نے کسانہ موری کے قریب روہڑی کینال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔کسانہ موری پوسٹ پر مامور پولیس اہلکاروں نے ایس ایچ او کو نہر سے نکال کر بچا لیا۔

ڈیوٹی کے مسلسل ڈپریشن کی وجہ سے ایس ایچ او ٹنڈوجام اسلم خانزادہ نے خودکشی کی کوشش کی ہے ڈی ایس پی ٹنڈوجام آغا مجید۔

گزشتہ چند روز سے اسلم خانزادہ زہنی دبائو جا شکار ہے، ڈی ایس پی ٹنڈوجام

اس قبل صبح میں بھی ایس ایچ او اپنے روم میں خودکشی کی کوشش کی، ڈی ایس پی آغا مجید

ایس ایچ او اسلم خانزادہ ڈپریشن کا شکار ہے، ڈی ایس پی آغا مجید

منشیات نہ رکنے پر شوکاز ملنے پر ایس ایچ او ٹنڈو جام اسلم خانزادہ دلبرشتہ ہو گئے، ذرائع

حد کے اندر منشیات نہ رکنے پر ایس ایچ او ٹنڈو جام کو تین روز قبل ایس ایس پی حیدرآباد نے شوکاز جاری کیا تھا، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں