فیصل آباد ایک ہی گھر کے سات افراد کے قتل میں اہم پیش رفت اپنے بیوی بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرنے والا تاجر شیخ کاظم جوادکے اپنی کے سگے بھائی نے 78 کروڑ کا فراڈ کیاپارٹنر نے بھی 10 کروڑ کا فراڈ کیا ذاتی مکانات بک گئےتاجر شیخ کاظم جواد کرایہ پر آ گیا تھا کرایہ دار عزیز نے بھی مکان خالی کرنے کا کہہ دیا تھاجس کی وجہ سے کاظم جواد نے دلبرداشتہ ہو کر یہ قدم اٹھایا