کورنگی بلال کالونی غریب نواز مسجد کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاں بحق۔کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ دو افراد جاں بحق ،مقتولین کی شناخت محمد علی اور امتیاز کے نام سے ہوئی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی جارہی ہیں ،�ائے واقعہ سے تین خول برآمد کرلئے گئے واقعہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس