حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق صادق آباد پولیس کچہ میں اپنی چوکیات کو مزید مضبوط کر رہی ہے ، جس پر آج ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ میں پولیس کے تین جوانوں کی شہادت اور متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث شر گینگ کے دو خطرناک ڈاکو ہلاک ،جبکہ 7 کے زخمی ہوئے
پولیس اور ڈاکووں کے مابین دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ
صادق آباد تھانہ ماچھکہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق شر گینگ کے دو خطرناک ڈاکو عالم شر اور نزیر شر ہلاک جب کت 7 زخمی ہو چکے ہیں پنجاب پولیس کا سندھ پولیس سے بھی کوارڈینیشن جاری
کچہ ماچھکہ میں کچھ عرصہ قبل دو قبیلوں کی لڑائی میں پولیس کاروائی کے دوران شر گینگ نے تین پولیس جوانوں کو شہید کیا تھاپولیس کچہ ماچھکہ میں حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق اپنی چوکیوں کو مزید مضبوط بنا رہی ہے جس پر آج ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی پولیس کی بھر پور جوابی کاروائی میں پولیس جوانوں کی شہادت ،اغوا برائے تاوان ،قتل ،جیسی متعد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب شر گینگ کے دو خطرناک ڈاکو ہلاک سات زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں پولیس اور ڈاکووں کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری، پولیس کاروائیوں کی مانیٹرنگ ڈی پی او رضوان عمر گوندل خود کر رہے ہیں
پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن دو خطرناک ڈاکو ہلاک 7 ڈاکو زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ پولیس کا کچہ ماچھکہ سے ملحقہ سندھ کے سرحدی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن دوخطرناک ڈاکو ہلاک 7 ڈاکو زخمی ہونے کی اطلاعات ، ہلاک ڈاکو عالم شر ، نزیر شر اور زخمی مٹھا شر ،دیگر زخمی ڈاکو اغواء برائے تاوان ، ڈکیتی ، قتل، پولیس پر حملوں جیسے سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے، پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، مزید ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ، پولیس نے خفیہ رپورٹ پر خطرناک ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کے لئے کاروائی کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ، پولیس کا بھرپور جوابی رسپانس ، پولیس نے خفیہ رپورٹ پر انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کیا، دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ ٹارگٹڈ آپریشن کی مانیٹرنگ ڈی پی او رضوان عمر گوندل خود کر رہے ہیں۔
صادق آباد سرکل پولیس کا کچہ ماچھکہ سے ملحقہ سندھ کے سرحدی علاقہ میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن ،مقابلہ میں شر گینگ کاخطرناک ڈاکو عالم شر ہلاک اورمٹھا شر کے زخمی
صادق اباد سے ملحقہ سندھ پنجاب بارڈر تھانہ ماچھکہ کی حدود میں ڈاکوؤں کی اطلاع پر پولیس کا انٹیلیجنس بیس آپریشن فائرنگ کے شدید تبادلے میں شر گینگ کا سرگنہ عالم شر مارا گیا جبکہ مٹھا شر کہ شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں دونوں ڈاکو رحیم یار خان پولیس کو اغوا برائے تاوان ڈکیتی قتل و پولیس پر حملوں جیسے سنگین جرائم میں مطلوب تھے سرحدی علاقے میں ہونے والی فائرنگ سے پولیس کے دو رضاکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
صادق آباد پولیس کا کچہ ماچھکہ سے ملحقہ سندھ کے سرحدی علاقہ میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن ،مقابلہ میں شر گینگ کاخطرناک ڈاکو عالم شر ہلاک اورمٹھا شر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ، پولیس اور ڈاکووں کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری
پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن ایک خطرناک ڈاکو ہلاک 1زخمی کی اطلاعات پولیس کا کچہ ماچھکہ سے ملحقہ سندھ کے سرحدی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن 1خطرناک ڈاکو ہلاک1زخمی کی اطلاعات ،
ہلاک ڈاکو عالم شر اور زخمی مٹھا شر اغواء برائے تاوان ، ڈکیتی ، قتل، پولیس پر حملوں جیسے سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے،
پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ، مزید ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ،
پولیس نے خفیہ رپورٹ پر خطرناک ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر گرفتاری کے لئیے کاروائی کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ، پولیس کا بھرپور جوابی رسپانس ،
پولیس نے خفیہ رپورٹ پر انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کیا، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ
*کچے کے علاقے میں آپریشن/ اپ دیٹ*
پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، آپریشن کے دوران تیسرا ڈاکو حاکم شر بھی مارا گیا، آئی جی پنجاب
آج صبح پولیس آپریشن کے دوران دو ڈاکو عالم اور نزیر شر ہلاک ہوئے تھے، ڈاکٹر عثمان انور
کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع تک آپریشن جاری رہے گا، آئی جی پنجاب
(ڈی پی آر پنجاب پولیس)