فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں پولیو ٹیم پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ نے اطلاع ملنے پر فوری ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی
فیصل ٹاؤن پولیس ٹیم نے ملزم یاسین کو موقع سے گرفتار کیا
ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی احمد زنیر چیمہ
فرار ملزم مبشر کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
تشدد وہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ