بہاولنگر: نواحی علاقہ چک سوائی والہ میں 7 سالہ بچہ قتل۔ پولیس
نیاز احمد نامی نوجوان نے آٹھ سالہ بچے کو گولی مار دی نیاز احمد کی مقتول کے ماموں سے رنجش تھی۔ ایف آئی آر کا متن
تھانہ صدر پولیس نے مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
عینی شاہدین کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگی۔
عینی شاہدین کے مطابق نوجوان نشے میں دھت فائرنگ کر رہا تھا