پی اے سی کا رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس
وزارت ریلوے کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ
ریل1وے کی سروس بلڈنگز میں 2016سے 2018 کے دوران بجلی کے اضافی استعمال کا انکشاف
کراouچی اور سکھر میں تین سال میں 1 ارب 41 کروڑ روپے مالیت کی بجلی استعمال کی گئی، آڈٹ حکام
استعمال شدہ یونٹس کا حجم 7 کروڑ 19 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ہے، آڈٹ حکام
الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں 77 کروڑ 58 لاکھ کی بجلی استعمال کی گئی، آڈٹ رپورٹ
الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ سکھر میں 64 کروڑ روپے کی بجلی خرچ کی گئی، آڈٹ حکام
اس سے ریلوے کو 1.41 ارب روپے کا نقصان ہوا، آڈٹ حکام
زیادہ ٹیرف پر بجلی خرید کر رہائشی کالونیوں کو فروخت کی گئی، ریلوے حکام
بجلی کے استعمال کی نگرانی کیلئے علیحدہ میٹر بھی نہیں لگائے گئے تھے، بریفنگ
پی اے سی کا اس معاملے پر سیکرٹری پاور ڈویژن کو خط لکھنے کا فیصلہ
