بہاولنگر : قاضی والا روڈ پر گندم سے لوڈ ٹرالر اور رکشہ میں تصادم
رکشے میں سوار 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبداللہ ، قمر زمان اور عمر کے ناموں سے ہوگئی
جاں بحق ہونے والے افراد چک 108 فتح کے رہائشی ہیں
ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
لاشیں ہسپتال منتقل پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی