چکوال:موٹروے پولیس کے افسران کو دھمکیاں دینے والی خواتین ڈرا ئیورزکے خلاف مقدمہ درج تھانہ کلر کہار میں درج مقدمہ میں کار سرکار میں مداخلت، تیزرفتاری، روڈ بلاک کرنے سمیت جان سے مارنے کی دھمکی کی دفعات شامل۔خواتین ATW249 اسلام آباد نمبر گاڑی پر سوار تھیں۔ پولیس
یار پہلے معلوم کرلو کسی اینکر کی رشتہ دار نکل آئی تو بڑی مصیبت پڑ جانی ہے ایسی گھٹیا زبان اور سڑک کے بیچ میں گاڑی کھڑی کرکے ڈرامہ کرنے والی خواتین نے ریاست کو یرغمالُ بنایا ہوا ہے موٹر وے پولیس پاکستان کے تمام باوردی اداروں میں نیک نام ادارہ ہے رشوت لینے کا کبھی نہیں سنا pic.twitter.com/RKQxjlLWpD
— Mohsin Raza KHAN (@mohsinrz) May 1, 2024