فیصل آباد میں 6 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوۓجائے وقوعہ کا دورہ پولیس نے افسوسناک واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈی آئی جی کامران عادل نے بتایا کہابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے اپنی دونوں بیویوں اور بچوں کو قتل کرکے خود کشی کی ہے۔پولیس اور فرانزک ٹیمیں تمام ثبوت اکٹھے کر رہی ہیں۔واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کرکے جلد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔کاظم نے پہلے اپنے چاروں بچوں کو ایک کمرے بند کرکے فائر مارے دوسرے کمرے میں اپنی دو بیویوں کو فائرنگ کرکے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا کاظم سوتر منڈی میں سوتر کا کام کرتا تھا تاجر کاظم کا لین دین کا معاملہ چلا آرہا تھا تاجر کاظم لین دین کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار تھا، پولیس اور فرانزیک کی ٹیمیں جائے وقوعہ موجود ہیں جائے وقوعہ سے خواہد اکھٹے کیئے جارہے ہیں،ایس پی شمیر احمد
تھانہ نشاط کے علاقہ گلشن مدینہ میں ایک ہی فیملی کے 7 افراد کے قتل کا معاملہ سات افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات کی وجوہات سامنے آگئی بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والا 55 سالہ کاظم سوتر منڈی کا آڑھتی تھا
شیخ کاظم جواد ایک ارب روپے کا مقروض اور کاروباری حالات خراب ہونے کے باعث اکثر کاظم پریشان رہتا تھا
ملزم کاظم کی پہلی بیوی امبرین سے دو بیٹیاں 19 سالہ عروج اور 22 سالہ یمنیٰ تھی فیصل دوسری بیوی فضہ سے چھ سالہ بیٹا موسیٰ اور آٹھ سالہ بیٹی روما تھی کاظم اپنے بھائی کے ساتھ گھر کے گراؤنڈ فلور پر اور اسکی دوسری بیوی فضہ ساتھ والی گلی میں رہتی تھی بھاری قرض سے دلبرداشتہ ہو کر وقوعہ سے قبل دوسری بیوی کو بچوں سمیت پہلی بیوی کے گھر بلوایا اور انتہائی اقدام اٹھا کر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی