راولپنڈی
راولپنڈی کے علاقے افشاں کالونی میں شہریوں نے کار چور کو گاڑی چوری کرتے ہوئے دبوچ لیا
کار چور افشاں کالونی میں گاڑی چوری کر رہا تھا
شہریوں نے موقع پر دیکھ کر دبوچ لیا مار پیٹ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا
پولیس نے ملزم کو اینٹی کار لفٹر چوکی گوالمنڈی منتقل کر دیا