شجاع آباد/ مسلم لیگ ن یوتھ کنونشن
مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کنونشن کی تیاریاں مکمل
ہائی سکول کے فٹ بال گراؤنڈ میں اسٹیج سجادیا گیا
مریم نواز شام 5 بجے یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی
پنڈال اور شھر بھر کو پارٹی بینر اور فلیگ سے سجا دیا گیا
ضلع ملتان کی قیادت محترمہ کا شاندار استقبال کرے گی۔ سید جاوید علی شجاع آباد مسلم لیگ کا گڑھ ہے۔ سید جاوید علی شاہ
مسلم لیگ کا یوتھ کنونشن جلسہ عام ثابت ہو گا۔ سید جاوید علی شاہ
مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور یہی اسے بجائے گی۔ سید جاوید علی شاہ
اس خطہ کے لوگوں کو مسلم لیگ سے والہانہ محبت ہے۔ سید جاوید علی شاہ
کنونشن پنڈال کی سیکورٹی کے سخت انظامات۔
ٹریفک کے حوالے سے مکمل پلان جاری کردیا پیپلز پارٹی کے ورکرز کی جانب سے بھی پارٹی فلیکس آویزاں کرنے کا سلسلہ جاری