ٹانک : نواحی گاؤں شیخ سلطان میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ۔ 2 افراد جانبحق۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ وجہ عداوت جائیداد کا معاملہ ہے ۔ پولیس۔ لزخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا
ہری پور میں
تھانہ بیڑ کی حدور بیڑ بازار کیمونٹی سنٹر میں معمولی توں تکرار کے دوران فائرنگ سے دو افراد قتل ۔۔
تفصیلات کے مطابق کیمونٹی سنٹر میں نوکریوں کے سلسلے میں بات چیت چل رہی تھی جو جھگڑے کا سبب بنی ہے
فائرنگ سے نیاز والد یعقوب ساکنہ بیڑ اور خضر ولد چن زیب ساکنہ بیڑ قتل ۔خضر ولد چن زیب کی نعش پولیس نے موقع پر جاکر ٹراما سنٹر ہریپور روانہ کر دی ۔۔نیاز والد یعقوب کی نعش کمیونٹی سنٹر بیڑ میں ہی موجود ہے