شمالی وزیرستان/ امتحانی ہال پر حملہ
میرعلی عیدک ہائر سیکنڈری سکول پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق نویں اور دسویں کلاس کے 23 امتحانی سنٹرز کے پرچے جلا دئے گئے نامعلوم افراد دیوار پلانگ کر سکول میں داخل ہوئے اور ہزاروں حل شدہ پرچوں کو اگ لگادیا گیا ۔سکول وائس پرنسپل ۔ سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے چوکیدار کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنالیا تھا واقعہ رات کو پیش آیا ہے واقعے کے بعد ملزمان فرار۔
