متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی ی اولے پڑنے کا بھی امکان 2و دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی اعلان

متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی یو اے ای مشرقی علاقوں میں اولے پڑنے کی بھی پیش گوئی دبئی حکومت کی طرف سے دو دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی اعلان بھی کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں