صادق اباد میں کتوں کے حملے سے 10 سالہ بچی جاں بحق
بچی کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر حامد حماد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے بچی کی موت کے زمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، اسسٹنٹ کمشنر 10 سالہ اقرا پر پڑوسی کے پالتو کتے نے حملہ کیا، بچی کے ورثاء
بچی والدہ کے پیچھے کھیتوں کی جانب گئی تھی، شام کو جب والدہ واپس آئی تو معلوم ہوا بچی گھر موجود نہیں۔۔
تلاش کرنے پر کھیتوں میں اقرا کی لاش ملی بچی پر ہمسایہ کے پالتو کتوں نے حملہ کیا ۔۔ ہمسایہ کے پالتو کتوں نے بچی کو نوچ کر بے دردی سے قتل کیا اعلی حکام سے انصاف چاہیئے