گوجرانوالہ/نومولود بچہ بازیاب
گوجرانوالہ میں چند روز قبل گوجرانوالہ میڈیکل کالج ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ بازیاب
گوجرانوالہ۔آروپ پولیس اور سی ائی اے کی مشترکہ ٹیموں نے اغواء کار خاتون کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
گوجرانوالہ۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے بچہ ماں کے حوالے کیا، والدین خوشی سے نہال
گوجرانوالہ۔23 اپریل کو منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی خاتون نے ہسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن
گوجرانوالہ۔بچے کی دادی بہو کے کپڑے تبدیل کروانے وارڈ میں گئی تو نامعلوم عورت بچے کو اغواء کر کے لے گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن
گوجرانوالہ۔پولیس نے اغواء ہونے والے نومولود بچے کو گاؤں ڈھولو والی سے بازیاب، اغواء کار خاتون شمیم اختر گرفتار ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن
گوجرانوالہ۔اغواء کار خاتون بے اولاد ہے، پولیس زرائع
گوجرانوالہ۔گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن