بریکنگ نیوز
پہلا مقابلہ سٹی تھانہ کی حدود میں ہوا مقابلہ میں ہلاک ڈاکو پولیس کو مطلوب اور انتہائی اہم ڈکیٹ گینگ کا کارندے تھا ملزم کی شناخت بلال جیلانی کے نام سے ہوئی پولیس ترجمان ملزم بینک سمیت اٹھارہ ڈکیتیوں اور لوٹ مار میں۔ملوث و کراچی حیدر آباد پولیس کو مطلوب تھا
دوسرا مقابلہ بلدیہ پولیس کے ساتھ پیش آیا
ملزمان ڈکیتی کے ارادے سے ناگو شاہ لنک پر موجود تھا جہاں پولیس پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کی،ترجمان مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار ہوگیا زخمی ڈاکو دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا ہلاک ملزم کی شناخت قربان علی کھوسو کے نام سے ہوئی لزم کے ساتھی کی تلاش کیلئے ناکہ بندی و سرچنگ آپریشن جاری ہے تیسرا مقابلہ پنہاری پولیس کیساتھ پیش آیا مسلم قبرستان کے قریب مقابلے کے بعد ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ساتھی فرار ہوگیا ملزم کی شناخت اصغر بروہی کے نام سے ہوئی ملزم پولیس کو چودہ سے زائد مقدمات میں۔مطلوب تھا