بہاولنگر / کم سن بھائی ، بہن قتل کیس اپڈیٹ
تھانہ فقیروالی کی حدود عظیم ٹاون میں باپ نے اپنے دو بچوں کو بہیمانہ طور پر گلہ دبا کر قتل کردیا
کمسن بچوں کو قتل کرنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا ندیم نامی سفاک ملزم نے 12 سالہ محمد احمد اور 8 سالہ خدیجہ کو گلہ دبا کر قتل کردیا ، ایف آئی آر کا متن
ملزم کی گرفتاری کےلئے پولیس ٹیمیں سرگرم
پولیس کی جانب سے مقتول بچوں کی والدہ پربھی شک کا اظہار ایف آئی آر کا متن