افسوس ناک خبر ہے
ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا چیک پوسٹ
جھنگی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز سے حملہ ۔
ڈیرہ غازی خان ۔پولیس اہلکار شاہد نوید شہید جبکہ دو شدید زخمی۔ذرائع
دونوں طرف شدید ترین فائرنگ کا تبادلہ جاری پولیس کی بھاری نفری جھنگی کی طرف روانہ ،
چیک پوسٹ جھنگی تونسہ شریف کے آخری حدود پر ہے جہاں سے آگے D I Khan شروع ہو جاتا ہے