گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے اپنی ہی عدالت لگالی لڑکی نے عاشق کو دھوکہ سےگھربلوا کربھائیوں سے درگت بنوادی

گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے اپنی ہی عدالت لگالی لڑکی نے عاشق کو دھوکہ سےگھربلوا کربھائیوں سے درگت بنوادی واقعہ تھانہ اروپ کے علاقہ معافی والا میں پیش آیانوجوان کا لڑکی سے چکرتھا جس نے بھائیوں کے کہنے پہ لڑکے کو گھربلایا
پہلے جان سے مارنے لگے پھربہیمانہ تشددکرکے سر،داڑھی لڑکاجان بخشی کومنت سماجت کرتارہاتوپلان کے مطابق وہ سادہ کاغذات لے ائے۔اس نے بتایا کہ مجھ سے پیپرز اورکاغذات پہ دستخط انگوٹھے لگوائے کہ تم پولیس کے پاس نہیں جاوگے، مجھے 5 گھنٹوں تک پائپوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے،برہنہ کرکے تشدد کرتے رہے اور ویڈیوز بناتے رہے، جان کاخطرہ ہے مجھے انصاف دیاجائے نوجوان کی گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں