پاکستان پیپلز پارٹی نے میلسی سے پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں اڑا دیں.
بڑا سیاسی کھچی خاندان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی.
سابق ضلعی ناظم ممتاز خان کھچی کے صاحبزادوں سابق ایم این اے آفتاب خان کھچی اور امیدوار صوبائی اسمبلی شہزاد خان کھچی کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتبلاول بھٹو زرداری سے امیدوار صوبائی افضل خان کھچی اور طاہر خان کھچی کی بھی ملاقات،
ملاقات میں ان اہم شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا.