جڑانوالہ میں نشئی نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا بھائی اور بہنوئی قاتل گرفتار

جڑانوالہ میں نشئی نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا بھائی اور بہنوئی قاتل گرفتار

ایس ایچ او تھانہ بچیانہ شعیب شیخ نے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا ایس پی جڑانوالہ کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی

جڑانوالہ :بچیانہ پولیس کی بڑی کاروائیاں جاری جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔۔ایس ایچ او

جڑانوالہ:بچیانہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا۔پولیس تھانہ بچیانہ کے ایس ایچ او شعیب شیخ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس کر لیا

جڑانوالہ :چند روز قبل سیم نہ نہر 586گ ب سے نامعلوم شخص کی لاش جلی ہوئی ملی تھی مقتول وقاص آئس کا نشہ کرتا تھا سگے بھائی اور برادر نسبتی نے مقتول کو قتل کیا اور اعتراف جرم بھی کر لیا

جڑانوالہ:ایس پی ٹاؤن عابد حسین ظفر نے تشکیل دی گئی ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں