108

ڈی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی نے موٹر سائیکل مکینک کو 8 سالہ شاگرد کی تاخیر سے آنے پر پٹائی کے الزام میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

ڈی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی نے موٹر سائیکل مکینک کو 8 سالہ شاگرد کی تاخیر سے آنے پر پٹائی کے الزام میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
‏”ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ‎ساجد کیانی کا نوٹس”

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 08 سالہ بچے احسان پر بہیمانہ تشدد کرنے والے موٹرسائیکل مکینک کو گرفتار کرلیا۔

مگر یہ ویڈیو سبق ہے ان والدین کے لیے جو تھوڑے سے پیسوں کے لالچ میں آپنے بچوں کو ورکشاپوں تندوروں دکانوں پر چھوڑ آتے ہیں
خدا کے بندوں اولاد کی پرورش تم پر فرض کر دی گئ اور آگر پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو کبھی ان لوگوں کو دیکھو جن کی اولاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتی اداروں سے بھی گزارش ہے کہ جو بچوں کی لیبر کے متعلق قوانین ہیں ان پر سختی سے عمل درآمد کروایا جاۓ جو بچہ 15 سال سے کم کام کرتا ہے اس کے والدین کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ دکان اور ورکشاپ کو بھی سیل کیا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب سے اہم ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کرہں شائد آپکی وجہ سے کسی بچے کی زندگی سنوار جاۓ۔۔۔۔۔

‏”ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ‎@SajidKianiPSP کا نوٹس”
شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 08 سالہ بچے احسان پر بہیمانہ تشدد کرنے والے موٹرسائیکل مکینک کو گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں