وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل یہ پختونوں کے نام پر دھبہ ہے پختون بڑے غیرت مند اور عورت کی عزت کرنے والے ہوتے ہیں؟

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل

ہمیں علی امین گنڈا پور کی والدہ ،بہن اور بیٹیوں سے دلی ہمدردی ہے: عظمیٰ بخاری

یہ شخص اپنی زبان اور کردار سے ثابت کر رہا یہ پختونوں کے نام پر دھبہ ہے: عظمیٰ بخاری

جیسا بدتمیز اور بے لگام ان کا لیڈر ہے ویسے ہی یہ خود ہیں: عظمیٰ بخاری

ہم نے تو سنا تھا پختون بڑے غیرت مند اور عورت کی عزت کرنے والے ہوتے ہیں؟عظمی بخاری

لیکن علی امین گنڈا پور جیسا شخص پختونوں کی غیرت پر سوالیہ نشان ہے: عظمیٰ بخاری

ایسے لوگ معاشرے میں عورت کی ترقی اور خوشحالی کے سب سے بڑے دشمن ہیں: عظمیٰ بخاری

علی امین گنڈا پور ایک شر پسند اور شدت پسند ذہنیت کا مالک ہے: عظمیٰ بخاری

مجھے پختونوں کی عورتوں کے ساتھ بھی دلی ہمدردی ہے: عظمیٰ بخاری

جو علی امین گنڈا پور جیسے شدت پسند ذہنیت کے مالک وزیراعلی کو برداشت کر رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

مریم نواز کے متعلق علی امین گنڈاپور پہلے بھی زبان درازی کرچکا ہے: عظمیٰ بخاری

اگر تم نے ایسی زبان آئندہ استعمال کی تو تمہارے حلق سے وہ زبان کھنچ لیں گے: عظمیٰ بخاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں