پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔خوشاب اور کامونکی میں میں 2 افراد تحصیل روجھان میں 1شہری جانبحق ہوا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔ترجمان پی ڈی ایم اے

گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے سے خوشاب اور کامونکی میں میں 2 افراد جانبحق ہوئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

آج تحصیل روجھان میں آسمانی بجلی گرنے سے شریف نامی شہری جانبحق ہوا ۔ترجمان پی ڈی ایم اے

حالیہ بارشوں سے 7 گھر اور 1 سکول جزوی طور پر متاثر ہوئے ۔پی ڈی ایم اے

مختلف مقامات پر پرانی عمارتوں کے گرنے سے 3 شہری جانبحق اور 9 زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے

7 ہزار 863 ایکڑ اراضی پر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔پی ڈی ایم اے

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا متعلقہ اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ

ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے گزشتہ روز راجن پور میں آسمانی بجلی سے زخمی 3 سکول طلباء کی خیریت بھی دریافت کی

جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا

انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔عرفان علی کاٹھیا

قدرتی آفات کا مقابلہ ملکر اور باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کوتاہی یا غیر زمہ داری برداشت نہیں کی جائے گی ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

عوام الناس سے درخواست ہے خراب موسم میں محفوظ مقامات پر رہیں۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا

غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں