*تھانہ ریس کورس : دوران واردات شہری کو زخمی کرنے والے خطرناک ڈکیت گرفتار*
ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی قیادت میں ٹیم تشکیل
ملزمان نے الصبح شہری رفیق کے ساتھ واردات کی اور مزاحمت پر زخمی کر دیا
واقعہ کا مقدمہ درج ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار
ریس کورس پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا
گرفتار ملزمان میں مطاہر ، کامران اور بابر شامل تحقیقات جاری
ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ٹارگٹڈ کاروائی پر ایس ایچ او ریس کورس سہیل شہزاد اور پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان ،ترجمان پولیس
عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین زمہ داری ہے ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان