94

ایک ہفتے کے لئے سی این جی انڈسٹری کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔ ایک ہفتے کے لئے سی این جی انڈسٹری کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔ سی این جی کی بندش سے ہزاروں ملازمین کا روزگار دائو پر لگ گیا، سابق چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن

لاہور۔ اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آ رہی ہے، عرفان غوری

لاہور۔ حکومت کی دعوت پر گرین انرجی میں سرمایہ کاری کی گئی، عرفان غوری

لاہور۔ آج سی این جی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے والے مایوس نظر آتے ہیں، عرفان غوری

لاہور۔ سی این جی سیکٹر کو ایک ہفتے گیس کی بندش، مجبورا ملازمین فارغ کرنا پڑیں گے، عرفان غوری

لاہور۔ کورونہ کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے، روزگار چھیننے کی سازش کی جا رہی ہے، عرفان غوری

لاہور۔ وزیراعظم عمران خان اس معاملے کا نوٹس لیں اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی شروع کی جائے، عرفان غوری

03012002222

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں