پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شفقت چیمہ روبصحت ہوگئے جلد اپنی فلموں کی عکسبندی شروع کریں گے جھوٹی خبروں پر مداح یقین نا کریں صحت مند ہوں ۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شفقت چیمہ روبصحت ہوگئے

جلد اپنی فلموں کی عکسبندی شروع کریں گے

جھوٹی خبروں پر مداح یقین نا کریں صحت مند ہوں ۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شفقت چیمہ روبصحت ہوگئے

جلد اپنی فلموں کی عکسبندی شروع کریں گے

جھوٹی خبروں پر مداح یقین نا کریں صحت مند ہوں ۔۔۔شفقت چیمہ

میرے حوالے سے سوشل میڈیا پر جو خبریں گردش کر رہی ہیں غلط ہیں ۔۔۔شفقت چیمہ

چند ماہ قبل طبیعت خراب ہوئی تھی لیکن اتنی نہیں ہوئی جیسے خبریں پھیلائیں جا رہی ہیں ۔۔شفقت چیمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں