شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال میں اپریشن تھیٹر اسسٹنٹ مریضہ کو انجیکشن لگا رہا ہے جبکہ ڈاکٹر موجود نہیں ہے محکمہ صحت کے حکام اور ایم ایس لا علم وڈیو وائرل

شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال میں اپریشن تھیٹر اسسٹنٹ مریضہ کو انجیکشن لگا رہا ہے جبکہ ڈاکٹر موجود نہیں ہے محکمہ صحت کے حکام اور ایم ایس لا علم وڈیو وائرل

شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال سے بھی اپریشن تھیٹر کی ویڈیو سامنے آ گئی ویڈیو میں اپریشن تھیٹر اسسٹنٹ مریضہ کو انجیکشن لگا رہا ہے OTA اپریشن کے لیے آنے والے مریضوں کو بے ہوشی کے انجیکشن لگانے میں مصروف ہےاو ٹی اے کی بے ہوشی کا انجیکشن لگانے کی فوٹیج کو موصول موصول ہونے والی فوٹیج میں او ٹی اے مریض کو بے ہوشی کا ٹیکہ لگا رہا ہے جبکہ دوسرا ویڈیو بنا رہا ہےکنسلٹنٹ ہفتے میں 1 دن آتی ہے چائے پیتی اور واپس چلی جاتی ہے
ایم ایس ہسپتال نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھی چپ سادھ لی اس سے قبل شاہکوٹ میں بھی آ پریشن تھیٹر کی وڈیو لیک ہوئی تھی جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کو معطل کیا گیا تھا ہسپتال میں آنے والے مریض رل گئے کوئی پرسان حال نہیں ،لواحقین چیف افیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ابھی تک ویڈیو لیک معاملے سے لا علم نکلے،
ہسپتال میں اپنے والے مریضوں کے لواحقین کا سیکرٹری ہیلتھ اور وزیراعلی سے نوٹس کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں