*کشمور/تصادم تین افراد جاں بحق*
کیھلپور کے کچے کے علاقے میں شر قبیلے کے دو گروپوں میں تصادم، دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیاگولیاں لگنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئےجاں بحق ہونے والوں میں رئیسو شر، دلو شر اور خاتون نظیراں شاملدونوں گروپوں میں کشیدگی برقرار، علاقہ میدان جنگ بن گیا،کچے کا علاقہ ہونے کے باعث پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی، ذرائع