Embed HTML not available.

لیہ عمران خان کی بہن عظمی خان اور بہنوئی احد خان کا 6 ارب کی اراضی 13 کروڑ خریدنے کی کرپشن پر گرفتاری کے لئے چھاپہ ناکام دونوں فرار ہونے میں کامیاب انٹی کرپشن ٹیم خالی ہاتھ واپس لوٹ آئی

لیہ:تحصیل چوبارہ عظمی خان ،احد خان اراضی سکینڈل، انٹی کرپشن ٹیم گرفتاریوں کے لئے متحرک

عمران خان کی بہن اور بہنوئی کی نواں کوٹ میں موجودگی کی اطلاع پر ڈپٹی ڈرائیکٹر کا چھاپہ
عظمی خان اور احد خان فرار ہونے میں کامیاب انٹی کرپشن ٹیم خالی ہاتھ واپس لوٹ آئی
عمران خان ،عثمان بزدار ،عظمی خان ،احد مجید خان اور پٹواری اصغر کے خلاف اراضی فراڈ کا مقدمہ درج ہے

مخبری پر نواں کوٹ میں کاروائی کی گئی لیکن دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔ڈپٹی ڈرائیکٹر معمر قذافی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور عثمان بزدار کی گرفتاری کی کوشش بھی جاری ہے۔ڈپٹی ڈرائیکٹر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں