پاکستان تحریک انصاف کے تحت پریس کلب کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ حلقہ این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف خرم شیر زمان کی حمایت میں پی ٹی آئی کے کارکنان سراپا احتجاج تھے احتجاج میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نامنظور کی نعرے بازی پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ہاتھوں پارٹی کے جھنڈے اور پلے کارڈز تھامے ہوئے ہیں پی ٹی آئی کارکنان میں خواتین بھی موجود پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ امریکن شہری ہیں اسمبلی میں نہیں آسکتے، پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی پریس کلب کے باہر احتجاج میں میڈیا سے گفتگوخرم شیر زمان فارم 45 کے مطابق کامیاب تھے جبکہ فارم 47 میں مرزا اختیار بیگ کو کامیاب قرار دے دیا گیا، 3 مئی کو سماعت ہے اس میں ہمیں انصاف چاہیے، کارکنان کا مطالبہ
آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے
ہم بانی پی ٹی آئی کی آواز بننے نکلے ہیں اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے
جس شخص نے وزیر اعظم بننا تھا وہ جیل میں ہے
فارم 47 پر نظر ثانی کی جائے ورنہ پاکستان کی عوام سڑکوں پر ہوگی