سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی انٹرنیٹ سروسز متاثر
ذرائع کے مطابق آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو 5 کٹ لگے ہیں اور کیبل ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگے گا پی ٹی اے کے مطابق آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے آنے والی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے