وفاقی ویز داخلہ کی ناک کے نیچےاسلام آباد میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کا اجراء نادرا اہلکار ایک لاکھ سے 5 لاکھ روپے تک لے کر شناختی کارڈ بناتے ہیں۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد
وفاقی دارلحکومت میں افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے بتایا جاتا ہے کہ نجیب اللہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا آفس بلیو ایریا میں تعینات تھا ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا
گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھا
ملزم نے افغان شہریوں کو 250000 روپے فی کس کے عوض نادرا شناختی کارڈ جاری کئے
ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
سپیشل جج سنٹرلافغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
ملزم نجیب اللہ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا آفس بلیو ایریا میں تعینات تھا
ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا
گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھا
ملزم نے افغان شہریوں کو 250000 روپے فی کس کے عوض نادرا شناختی کارڈ جاری کئے
ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں