سہراب گوٹھ انڈس پلازا کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ
فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید
پولیس اہلکاروں کی شناخت رحمت اور حکیم کے نام سے ہوئی، پولیس
پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔پولیس حکام
ایک اہلکار تین دوسرا اہلکار ایک گولی لگنے سے شہید ہوا
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جاۓ وقوعہ پر پوھنچ گئی
جاۓ وقوعہ سے کرائم سین یونٹ شواہد اکھٹے کر رہی ہے
واقع سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پولیس