گھوٹکی میں موٹر وے کی پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک اہلکار شہید، حملہ آور ڈاکوؤں نے دو اہلکاروں کو اغوا کرلیا

گھوٹکی میں موٹر وے کی پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک اہلکار شہید،
حملہ آور ڈاکوؤں نے دو اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے، ذرائع ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پکٹ پر اندہا دہند فائرنگ کی گئی ذرائع

ڈاکوؤں نے سی پیک موٹر وے کی پکٹ نمبر پانچ پر حملہ کیا، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں