پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی کاروبار کا بھرپور تیزی پر اختتام 100 انڈیکس میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

مظفرآباد
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پر مشتمل آزاد کشمیر حکومت کا صحافیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
قومی اور بین الاقوامی اداروں سے تعلق رکھنے والے مظفرآباد کے دو صحافیوں کے خلاف محکمہ داخلہ کو مکتوب لکھ دیا گیا
اسلام آباد میں مقیم تین سینئر صحافیوں کے خلاف بھی محکمہ داخلہ نے کاروائی شروع کردی زارئع
دارلحکومت کے صحافیوں ( وقاص شاہ اور راجہ خالد )نے چند ماہ قبل وزیر خزانہ عبدالماجد خان کی جانب سے مہاجرین مقیم پاکستان کے لئے مخص فنڈز میں مبینہ خرد برد پر تحقیقاتی خبرین کی تھیں
اسلام آباد میں مقیم کشمیری صحافیوں ( عامر محبوب ، راجہ کفیل ، شہزاد راٹھوار ، کاشف میر ) نے وزیر اعظم انوار الحق کی حکومت پر تنقیدی خبریں رپورٹ کی تھیں
صحافیوں کے خلاف آزاد کشمیر کے حساس خطہ میں کاروائی کے خلاف ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس
ریاست جموں کشمیر کے حساس علاقے میں صحافیوں کے خلاف مقدمات پر سینٹرل یونین آف جرنلسٹس کا بھی احتجاج کا اعلان
ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کی احتجاجی کال کی حمایت کا اعلان کردیا
آزادی صحافت پر قدغن اور صحافیوں کے خلاف حکومتی اقدمات پر “رپورٹر ود آؤٹ بارڈرز” ، اور انسانی حقوق تنظیموں کو مکتوب لکھنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں