گھوٹکی 10 روز قبل اغوا ہونے والے دونوں مغوی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں 10 روز قبل گھوٹکی کے کچے سے اغوا ہونے والے امجد علی سومرو اور اسد علی سومرو علاقہ عمائدین کی کوششوں سے ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں
مغوی امجد علی سومرو اور اسد علی سومرو گھوٹکی کے کچے میں ٹریکٹر کا مرمتی کام کرنے کیلئے کچے کے طرف گئے تھے
جو کہ گھوٹکی واپسی پر راستے سے ہی اغوا ہو گئے تھے
یاد رہے کہ اغوا ہونے والے دونوں مغویوں کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثاء سے مغویوں کی رہائی کیلئے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر رکھا تھا
مغویوں کی بازیابی کے بعد مغویوں کے گھر میں عید کا سما