ملتان: 9 مئی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاملہ
سابق وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر کو جوڈیشل مجسٹریٹ سعید احمد ورک کی عدالت میں پیش کردیا گیا
عدالت نے عامر ڈوگر کو مزید 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ، سماعت 17 جون تک ملتوی
سابق ایم این اے کے خلاف تھانہ اولڈ کوتوالی، گلگشت، جلیل آباد، ممتاز آباد، خانیوال میں مقدمات درج ہیں