اسلام آباد سے سمینٹ لے کر جانے والے 3 افراد کو کشمور پولیس نے اغوا ہونے سے بچالیا
پولیس کی بروقت کارروائی تین افراد اغوا ہونے سے بچ گئےپولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور سمیت افراد کو ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے سے بچالیا
اسلام آباد سے سیمنٹ لوڈ کرکے کشمور کے کچے میں جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور سمیت تین افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا ہےاغوا ہونےسے بچ جانے والے اسلام آباد کے رہاٸشی محمد لعل محمد عبید ڈراٸیور محمد یوسف شامل ہیں ہم اسلام آباد سے راجن پور کیلیے آئے تھے مگر وہ ہمیں کشمور بلاکر کچے طرف لے جارہے تھےٹرک ڈرائیور کا موقف پولیس نے ریسکیو کے بعد تینوں افراد کو بحفاظت واپس اپنےگھر اسلام آباد روانہ کردیا