جیکب آباد:تھانہ سول لائین کی حدود بسم اللہ باغ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار,اسلحہ بر آمد,ملزم کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا,ملزم کی شناخت عمران منگی کے نام سے ہوئی ہے,فرار ہونے والے تین ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں,پولیس