بٹگرام،پولیس چوکی واقع کس پل پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ،
بٹگرام،فائرنگ سے ایک پولیس جوان شہید ہوا ہے
بٹگرام،پولیس کانسٹیبل امجدحسین ڈیوٹی پرموجود تھے کہ نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کانشانہ بنے،
بٹگرام،کانسٹیبل امجدحسین کاتعلق ضلع ہریپور سے ہے
بٹگرام،واقعہ صبح 4بجے پیش آیا،
بٹگرام،پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے،
بٹگرام،ضلع بھر میں جگہ جگہ پولیس کے ناکے،چیکنگ کانظام مزیدسخت کردیاگیا،