اوکاڑہ قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانا ٹیچر اور ہیڈ ماسٹر کا جرم بن گیا
اوکاڑا گورنمنٹ ہائی سکول 24 جی ڈی کے ہیڈ ماسٹر اور گورنمنٹ سکول 18 جی ڈی کے ٹیچر کو سیاسی ایکٹیویٹی کی بنا پر معطل کر دیا گیا
اوکاڑا دونوں ٹیچر نے سیاسی جلسے میں قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگوایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
اوکاڑا سی ای او ایجوکیشن نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا
اوکاڑا انکوائری میں دونوں ٹیچر سیاسی ایکٹیویٹیز میں ملوث پائے گئے۔
اوکاڑا ٹیچروں کو سی ای او ایجوکیشن نے فوری طور پر معطل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا